News Urdu | Online Urdu News Paper
Urdu news Online Urdu Newspaper
- بھارتی وزیرداخلہ کشمیر کی آزادی کیلئے سو سال تک لڑ نے سے متعلق صدر زرداری کے بیان پر حیرت زدہ
مذاکرات حافظ سعید کی گرفتاری سے مشروط نہیں، سکھ تحریک کو سرحد پار سے ہوا دی جارہی ہے‘ چدمبرم کی میڈیا سے گفتگو نئی دہلی ‘ بھارتی وزیرداخلہ چدمبرم کشمیر کی آزادی کے لئے سو سال تک لڑ نے سے متعلق صدر زرداری کے بیان پر حیرت زدہ رہ گئے [...] - بھارت نے بلیسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا
نئی دہلی ‘ بھارت اگنی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اگنی ۔ 3 میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا اگنی ۔ 3 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا میزائل ہے اور یہ 3 ہزار سے [...] - سرحد پار سے شدت پسند بھارت میں دہشتگردی کررہے ہیں ‘ من موہن
نئی دہلی ‘ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ سرحد پار سے نہ صرف بھارت میں دہشت گردی کی جارہی ہے بلکہ جعلی کرنسی نوٹ چھاپ کر بھارت اسمگل کئے جارہے ہیں ۔من موہن سنگھ نے یہ بات اتوار کے روز نئی دہلی میں داخلی سلامتی سے [...] - بھارت نے پاکستان کو باضابطہ مذاکرات کی پیشکش کر دی
نئی دہلی ‘ بھارت نے پاکستان کو باضابطہ مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے اور کہ اہے کہ وہ کھلے ذہن کے ساتھ تمام معاملات پر بات کرنے کا خواہاں ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے پاکستان کو مذاکرات کی باضابطہ پیشکش کی ہے جس میں بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے موقف [...]

