”میرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا“ فراز کی شاعری میں جہاں غم جاناں کا ذکر تمام تر لطافتوں سے ملتا ہے وہیں غم دوراں کے قصے بھی اپنی پوری تلخی کے ساتھ لفظوں میں ڈھلے ملتے ہیں۔
جد و جہد آزادی میں اردو شاعری کا حصّہ ادب اور سماج کا آپس میں بہت بڑا رشتہ ہے بالخصوص بیسیوں صدی کے نصف اول میں، یہ رشتہ کچھ زیادہ ہی گہرا ہوگیا تھا
صوفی ازم اور امریکی موسیقی راک اینڈ رول ، ہپ ہاپ، پنک غرض یہ کہ امریکہ میں موسیقی کی تقریباً ہرصنف ہی صوفی ازم کے فلسفے سےکسی نہ کسی طرح متاثر ہوئی ہے
فلم چارج شیٹ کا ہیرو87 سالہ دیوآنند فلم’چارج شیٹ‘ میں دیوآنندایک پولیس افسر کا رول کریں گے۔اپنی اس نئی فلم میں انہوں نے تین نئے چہرے بھی شامل کیے ہیں